Abdullah



URDU NOVEL   Abdullah

ھاشم ندیم خان کا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہے اور ڈرامہ نگاری کی وجہ سے مشہور ہیں، انہوں نے پہلے پرائیویٹ پروڈیوسر کے طور پر 27 ٹیلی فلمز اور 11 ڈرامہ سیریل بنائے.  بنیادی طور پر سول سروس سے وابستہ ہیں لکھائی کے منفرد طرز کی بنا پر ایک مشہور ناول نگار کی حیثٰیت اختیار کر چکے ہیں،
عبداللہ ہاشم ندیم خان کا تیسرا ناول ہے، اس سے پہلے ان کے دو ناولوں خدا اور محبت اور بچپن کا دسمبر کو نا صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی سراہا گیا، ہاشم ندیم کا بہت ذیادہ فروخت ہونے والا ناول عبداللہ عشق مجازی سے عشق حقیقی تک طے ہونے والے ایک سفر کی داستان ہے. جسے پڑھ  کر آپ کے اندر منفرد احساس اجاگر ہو گا



Post a Comment

2 Comments

Disqus Shortname

Comments system