ورزش کے لیے خصوصی لباس
ناریل سے حاصل کارین کے ذریعے ورزش کا ایسا لباس تیار کرلیا گیا ہے جو اپنی نوع کے واحد کپڑے سے بنا ہے۔ یہ ورزش کے دوران نم نہیں ہوتا۔ بدبو پیدا نہیں ہونے دیتا۔ یہ الٹروائلیٹ شعاعوں سے محفوظ رکھنے والا پولیسٹر ہے۔ اس کی شرٹس اور شارٹس 150 ڈالر فی عدد میں جلد دستیاب ہوں گی۔ یہ کپڑا پسینہ فوری خشک کردے گا اور انتہائی آرام دہ ہوگا۔
0 Comments