ماتھے پر صرف ایک آنکھ
جولائی 1948ء میں بھارت کے صوبہ یوپی کے شہر بنارس کے ایک گائوں تلائو میں ایک بڑھئی کی بیوی کے ہاں ایک ایسا عجیب الخلقت بچہ پیدا ہوا جس کی صرف ایک آنکھ تھی اور وہ بھی ماتھے پر، اس کی ناک بھی نہیں تھی بلکہ ناک کی جگہ ایک پندرہ میٹر کی سونڈ نما چیز تھی۔ یہ بچہ پیدائش کے چند گھنٹوں بعد انتقال کرگیا۔ اس سے پہلے 1709ء میں فرانس میں بھی ایک ایسی لڑکی پیدا ہوئی تھی جس کے ماتھے پر صرف ایک آنکھ تھی۔
0 Comments