سات کروڑ سال پرانا انڈا
قدیم سبزی خور جانور ڈائنوسار کا فرانس میں دریافت ہونے والا سات کروڑ سال پرانا انڈا 1992ء میں لندن میں ایک نیلامی کے ذریعے 5500 پونڈ یعنی 10444 امریکی ڈالر میں فروخت ہوا۔ یہ انڈا پتھر میں تبدیل ہوچکا ہے۔ اس انڈے کی لمبائی سات انچ ہے۔ ڈائنوسار زمین پر پایا جانے والا جسیم ترین جانور تھا۔ اس کی چار ٹانگیں تھیں اور اس کا وزن سوٹن سے زیادہ تھا۔
0 Comments