Badlo May Wafo K Jafaye nahi Daty
بدلے ميں وفاؤں کے جفائيں نہيں ديتے
بھڑکے ہوئے شعلوں کو ہوائيں نہيں
ديتے
جاتے ہوئے لمحوں کو صدائيں نہيں ديتے
مانا يہي فطرت ہے مگر اس کو بدل دو
بدلے ميں وفاؤں کے جفائيں نہيں ديتے
گر پھول نہيں ديتے تو کاٹتے بھي تو مت
دو
مُسکان نہ ديني ہو تو آہيں نہيں ديتے
تم نے جو کيا، اچھا کيا، ہاں يہ گلا
ہے
منزل نہ ہو جس کي تو وہ راہيں نہيں ديتے
يہ بار کہيں خود ہي اُٹھانا نہ پڑے
کل
اوروں کو بچھڑنے کي دعائيں نہيں ديتے.
0 Comments