نسیم حجازی کا نام اردو ناول نگاری میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، اور تلوار ٹوٹ گئی ان کا ایک اردو کلاسیکل ناول ہے، جو ہندوستان کے ایک عظیم مسلم سلطان ٹیپو سلطان کے متعلق لکھا گیا ہے، اس ناول میں ٹیپو سلطان کے عروج، انگریزوں سے جنگوں، دیگر حکمرانوں کے ٹیپو سلطان کے خلاف انگریزوں سے اتحاد، اور ٹیپو سلطان کے غدار درباریوں کا تفصیلی احوال بیان کیا ہے،
0 Comments