دنیا کا سب سے نچلا مقام

بحیرہ مردار دنیا کا سب سے نچلا مقام ہے کیونکہ یہ سطح سمندر سے 417 میٹر نیچے ہے۔ اس کے پانی میں نمک کی مقدار دوسرے سمندروں سے پانچ گنا زیادہ ہے جس کے باعث اس میں مچھلیاں اور دیگر آبی حیات بھی نہیں پائی جاتیں۔

Post a Comment

0 Comments

Disqus Shortname

Comments system