دنیا کا سب سے بڑا کتا

2006ء میں دنیا کا سب سے بڑا اور لمبا کتا برطانیہ کے ایک شخص چارلس ڈاڈمین کے پاس ہے۔ اس کتے کا نام ہاروی ہے اس کا قد 41.5 انچ ہے۔ ناک سے لے کر پائوں کی انگلیوں تک اس کی لمبائی 91 انچ ہے۔

Post a Comment

0 Comments

Disqus Shortname

Comments system