تیزترین رفتار والی مچھلی
تمام آبی جانوروں میں وہیل مچھلی سب سے تیز رفتار مچھلی سمجھی جاتی ہے۔ اس مچھلی کی لمبائی بیس سے پچیس فٹ ہوتی ہے۔ 12 اکتوبر 1958ء کو ایک وہیل مچھلی نے 56.6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیر کر یہ ثابت کردیا کہ یہ مچھلی سب سے زیادہ تیز رفتار سے تیر سکتی ہے۔
0 Comments