کب کون کسی کا ہوتا ہے

کب کون کسی کا ہوتا ہے
سب جھوٹے رشتے ناتے ہے
سب دل رکھنے کی باتیں ہے
سب اصل روپ چھپاتے ہے
محبت کے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہے
ایک بار نگاہوں میں اگر
پھر ساری زندگی رلاتے ہے
وہ جس نے دیا ہے اشک ھمیں
اب وہ ہی ہم کو بھول جاتے ہے

Post a Comment

0 Comments

Disqus Shortname

Comments system